خاتون سے تعلقات کا الزام، شہری کو رسی سے باندھ کر گہرے پانی میں چھوڑدیاگیا
ڈیرہ غازیخان (این این آئی)ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے میں شہری پر خاتون سے مبینہ تعلقات کا الزام میں جرگے کے فیصلے پر شہری کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے رسی سے باندھ کر گہرے پانی میں چھوڑ دیاگیا۔جرگے کے فیصلے کے بعد شہری پانی میں مقرر وقت تک رہنے کیبعد زندہ نکل… Continue 23reading خاتون سے تعلقات کا الزام، شہری کو رسی سے باندھ کر گہرے پانی میں چھوڑدیاگیا