پسند کی شادی کی خواہش پر چچا نے بھتیجی کو گلا دبا کرقتل کردیا
گوجرہ (این این آئی)گوجرہ کے نواحی علاقے میں پسند کی شادی کی خواہش پر چچا نے بھتیجی کواس کی والدہ کے سامنے تکیے سے گلا دبا کرقتل کردیا، والدہ کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر چپ کرا دیا اور اس کی بیٹی کو خاموشی سے دفنا دیا۔پولیس کے مطابق گوجرہ میں تھانہ صدر… Continue 23reading پسند کی شادی کی خواہش پر چچا نے بھتیجی کو گلا دبا کرقتل کردیا