جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صوابی،خاتون نے بیک وقت 4بچوں کو جنم دیدیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

صوابی(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں گاؤں سلیم خان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔اس حوالے سے باچا خان میڈیکل کمپلیکس کے ترجمان رحم خان نے بتایا کہ بیک وقت پیدا ہونے والے 4بچوں میں 2بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں، ماں اور چاروں بچے صحت مند ہیں۔

باچا خان میڈیکل کمپلیکس کے انچارج نیونٹل کیئر یونٹ ڈاکٹر عنایت اللہ نے بتایا کہ بچوں کی پیدائش نارمل سے ڈلیوری ہوئی ہے۔4بچوں کی پیدائش پر ان کے والد مقصود علی نے بے انتہا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک ساتھ 4بچوں کی پیدائش پر بیحد خوش ہوں۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز کا خصوصی طور پر شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…