سوات کے مدرسے میں تشدد سے بچہ جاں بحق، استاد گرفتار ، مدرسہ سیل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوات کے علاقے خوازہ خیلہ کے گاؤں چالیار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک مدرسے میں استاد کے مبینہ تشدد سے ایک معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک استاد کو گرفتار کر لیا، جب کہ دیگر دو ملزمان کی… Continue 23reading سوات کے مدرسے میں تشدد سے بچہ جاں بحق، استاد گرفتار ، مدرسہ سیل