گورنر سندھ نے استعفیٰ کےلئےمہلت کیوں طلب کی؟
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) سند ھ کے گورنر عشرت العباد کی جانب سے استعفیٰ دینے کےلئے ایک ماہ کی مہلت طلب کرنے کے بعد اندر کی کہانی سامنے آگئی میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے بتایا گیاہے کہ گورنر سندھ بیٹی کی شادی کے بعد دبئی چلے جائیں گے اور امکان ہے کہ وہ وہیں استعفیٰ… Continue 23reading گورنر سندھ نے استعفیٰ کےلئےمہلت کیوں طلب کی؟