ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد سے کراچی جانیوالے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد سے کراچی جانیوالے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونے والے نجی ائیر لائن کے طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی جس کے باعث اسے ایمرجنسی لینڈنگ کرناپڑی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کراچی روانہ ہونے والے نجی ایئر لائن کے طیارے کے ایک انجن میں آگ لگ گئی، جس کے باعث طیارے کو دوبارہ… Continue 23reading اسلام آباد سے کراچی جانیوالے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی

قابل اعتراض تصاویر ،ٹی وی اینکر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2015

قابل اعتراض تصاویر ،ٹی وی اینکر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

پشاور(نیوزڈیسک)پشاورکی مقامی عدالت نے خاتون کانسٹیبل کی قابل اعتراض تصاویر لیکر اسے انٹرنیٹ پر شیئرکرنےوالی ٹی وی اینکر کو دورہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دینے کے احکامات جاری کردیئے۔منگل کے روز فیڈرل انوسٹی گیشن ادارے کے سائبر کرائمز نے ٹی وی اینکر نیلم اسماعیل عرف بیبو کو پشاور کے مقامی عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading قابل اعتراض تصاویر ،ٹی وی اینکر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24نشستوں پرعام انتخابات کے لئے شیڈول جاری

datetime 21  اپریل‬‮  2015

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24نشستوں پرعام انتخابات کے لئے شیڈول جاری

گلگت(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24نشستوں پرعام انتخابات کے لئے شیڈول جاری کردیاگیاہے۔امیدوار26سے 28اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں ¾ الیکشن کے لئے میدان 8جون کو سجے گا۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ طاہر علی شاہ نے پریس کانفرنس کے دوران شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ24اپریل کوریٹرنگ آفیسراپنے اپنے دفاترپرالیکشن… Continue 23reading گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24نشستوں پرعام انتخابات کے لئے شیڈول جاری

صدر شی جن پنگ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والی 17 ویں غیر ملکی شخصیت،چوتھے چینی رہنما

datetime 21  اپریل‬‮  2015

صدر شی جن پنگ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والی 17 ویں غیر ملکی شخصیت،چوتھے چینی رہنما

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والے چینی صدر شی جن پنگ 17 ویں غیر ملکی شخصیت ہیںتفصیلات کے مطابق سب سے پہلے پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب شہنشاہ ایران نے 15مارچ 1950 کو کیا تھا پھر انہوں نے 3 جولائی 1962 کو قومی اسمبلی کا دورہ کیا… Continue 23reading صدر شی جن پنگ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے والی 17 ویں غیر ملکی شخصیت،چوتھے چینی رہنما

حکومت نے فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2015

حکومت نے فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے 21 ویں آئینی ترمیم کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق درخواستوں پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ہے۔گزشتہ ہفتے سینئر وکیل عاصمہ جہانگیر کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ فوجی عدالتوں اور 21 ویں آئینی ترمیم… Continue 23reading حکومت نے فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا

معاہدے پاکستان اور چین نہیں لاہور اور چین کے درمیان ہوئے ہیں، سینیٹر عثمان کاکڑ

datetime 21  اپریل‬‮  2015

معاہدے پاکستان اور چین نہیں لاہور اور چین کے درمیان ہوئے ہیں، سینیٹر عثمان کاکڑ

کوئٹہ(نیوزڈیسک) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر و سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان 45 ارب ڈالر کے معاہدوں میں پشتون علاقوں کو مکمل طورپر نظرانداز کر دیا گیا یہ معاہدے پاکستان اور چین کے درمیان نہیں بلکہ لاہور اور چین کے درمیان ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading معاہدے پاکستان اور چین نہیں لاہور اور چین کے درمیان ہوئے ہیں، سینیٹر عثمان کاکڑ

چینی صدر صرف پنجاب کا۔۔۔الطاف حسین کا شکوہ

datetime 21  اپریل‬‮  2015

چینی صدر صرف پنجاب کا۔۔۔الطاف حسین کا شکوہ

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی چینی صدر کے دورے کے موقع پر سرگرمیوں پر نالاں ہیں ان کا کہنا ہے کہ کہ اگر چین کے صدر پاکستان آئے تھے تو صرف شہبازشریف کو ہی اتنی زیادہ حیثیت دے کر صوبائی تعصب پیداکرنے کی کوشش کی گئی ہے… Continue 23reading چینی صدر صرف پنجاب کا۔۔۔الطاف حسین کا شکوہ

دھرنے کی وجہ سے چینی صدر کے دورہ پاکستان میں تاخیر ہوئی،وزیر اعظم ،دھرنا ختم کئے تو کئی ماہ گزر چکے،عمران خان کا جواب

datetime 21  اپریل‬‮  2015

دھرنے کی وجہ سے چینی صدر کے دورہ پاکستان میں تاخیر ہوئی،وزیر اعظم ،دھرنا ختم کئے تو کئی ماہ گزر چکے،عمران خان کا جواب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد چین کے صدر سے تعارف کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے شکوہ کیا کہ دھرنے کی وجہ سے ان کے دورہ پاکستان میں 6 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد وزیر… Continue 23reading دھرنے کی وجہ سے چینی صدر کے دورہ پاکستان میں تاخیر ہوئی،وزیر اعظم ،دھرنا ختم کئے تو کئی ماہ گزر چکے،عمران خان کا جواب

سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے 22 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 21  اپریل‬‮  2015

سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے 22 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے 22 ملزمان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔لاہور پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 3 کے جج ہارون لطیف کے روبرو سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار 22 ملزمان کو… Continue 23reading سانحہ یوحنا آباد کے بعد ہنگامہ آرائی کے 22 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے