دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا,آرمی چیف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ فاٹا میں دہشت گردوں کا تعاقب کرتے رہیں گے اور دہشت گردی کا خاتمہ ہمیشہ کیلئے یقینی بنایا جائے گا۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے… Continue 23reading دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا,آرمی چیف