پنجاب حکومت نے عوام کے لئے رمضان پیکج کی منظوری دیدی
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے عوام کے لئے رمضان پیکج کی منظوری دیدی۔ صوبے بھر میں تین سو اٹھارہ سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے جبکہ سترہ ماڈل بازار بھی سستے رمضان بازاروں میں تبدیل ہو جائیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے رمضان پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صرف سستے آٹے کی فراہمی پر… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عوام کے لئے رمضان پیکج کی منظوری دیدی