جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

‘متحدہ کو دیوار سے لگانے کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے، مطالبات مانے جائیں’

datetime 4  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) فاروق ستار کا کہنا تھا کہ استعفوں کے باوجود مولانا فضل الرحمان کی یقین دہانی پر مذکرات کیلئے گئے، اب ایم کیو ایم کی بات کسی نہ کسی کو سننا ہو گی، اور جائز مطالبات ماننے پڑیں گے۔ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کسی کو دیوار سے لگانے کے نتائج اچھے نہیں ہوتے، متحدہ کا مینڈیٹ چھین کر اگر کسی اور کو دیا جا رہا ہے تو یہ کراچی کے عوام کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں ہوگا۔پریس کانفرنس کے دوران فاروق ستار کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے خلاف چھاپے آئین اور قانون کے خلاف ہیں اور اگر جرائم پیشہ لوگوں کو پکڑا جا رہا ہے تو ہم آپ سے بڑھ کر اس کام کے حق میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…