لاہو(نیوزڈیسک)پپنجاب میں مردار، مضر صحت اور حرام جانوروں کے گوشت کی اطلاعات کے بعد اب گدھے کی کھال کا کاسمیٹکس کی تیاری میں استعمال کا انکشاف ہوا ہے جس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی۔ قرارداد پیش کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رکن ناہید نعیم کا کہنا تھا کہ حرام جانور کو پاکستان جیسے اسلامی ملک میں اشیا کی تیاری میں استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے حکومت سے اس معاملے پر فوری پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں