مردار گوشت فروخت کرنےو الے مافیا کا ناپاک گٹھ جوڑ توڑ کر دم لیں گے‘شہبازشریف
لاہور (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس کے دوران پنجاب میں غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ اشیاءتیار اور فروخت کرنے والوں کے خلاف مربوط انداز میں کارروائی کیلئے 4 ٹاسک فورسز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،صوبے کے جنوبی، مشرقی، مغربی اور شمالی ریجن کیلئے علیحدہ علیحدہ ٹاسک فورسز ہوں گی… Continue 23reading مردار گوشت فروخت کرنےو الے مافیا کا ناپاک گٹھ جوڑ توڑ کر دم لیں گے‘شہبازشریف