اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری پر عملدرآمد اور مانیٹرنگ کیلئے 22 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔
کمیٹی کے قیام کی منظوری قائم قام سپیکر مرتضی جاوید نے دی جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ کمیٹی ن لیگ ، پیپلز پارٹی ، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم سمیت تمام جماعتوں کے ارکان پر مشتمل ہوگی جو پاک چین اقتصادی راہدری پر عملدرآمد کیلئے تجاویز بھی دے گی ۔ کمیٹی میں عبدالقادر بلوچ ، رانا افضل ، اویس لغاری ، اعجاز جاکھرانی ، اسد عمر ، اسفند یار اور محممود خان اچکزئی ، غوث بخش مہر اور غازی جمال شامل ہیں ۔
پاک چین اقتصادی راہداری پر عملدرآمد اور مانیٹرنگ کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































