اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 122 میں ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ایاز صادق کی درخواست کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف نے حامد خان ایڈووکیٹ کو ہدایات جاری کر دی ہیں جنہوں نے معاملے میں فریق بننے کیلئے عدالت عظمیٰ میں باضابطہ درخواست جمع کرادی ہے۔ پارٹی ترجمان نعیم الحق کے مطابق تحریک انصاف چیئرمین کی ہدایات پر سپریم کورٹ میں ایاز صادق کیس میں اپنا بھرپور دفاع کرے گی۔
تحریک انصاف سپریم کورٹ میں ایاز صادق کیس میں اپنا بھرپور دفاع کریگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































