لاہور(نیوزڈیسک)) پولیس ذرائع کے مطابق سی آئی اے پولیس نے ناران میں کارروائی کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے والے ملزم عبدالوہاب کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم عبدالوہاب لیڈی ڈاکٹرز کے سوشل اکاؤنٹس ہیک کرکے ان کو پھنساتا اور نازیبا تصاویر بناتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ گوالمنڈی میں درج کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق نامعلوم افراد کے اس گروپ سے ہے جو سرکاری ہسپتالوں کی نوجوان خاتون ڈاکٹروں کو ہراساں کرنے میں ملوث ہے۔ یہ منظم گروپ نوجوان خاتون ڈاکٹروں کے فیس بُک اور واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کرتے اور ان کی ذاتی زندگی، تصاویر اور اس طرح کے مواد تک رسائی حاصل کرکے ان کو بلیک میل کرتے۔
فیس بُک کے ذریعے لیڈی ڈاکٹرز کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کر دی
-
سونے کی قیمت میں 36 فیصد کمی، کیا گولڈ مارکیٹ مزید کریش ہوسکتی ہے؟
-
برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
-
نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد بڑا اضافہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’میں نے 3 بار شیطان اور ایک بار جہنم کا دروازہ دیکھا‘ آنجہانی پوپ فرانسس کی خفیہ ڈائری سامنے آ گئی
-
بجلی صارفین ہوشیار! کل کئی گھنٹے بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری
-
رشتے کی حرمت پامال، اپنے ہی بھائی کی اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، چاندی مزید سستی
-
تقریب میں اننت امبانی کا شاہ رخ خان کو خاموش رہنے کا اشارہ، ویڈیو وائرل
-
ہر خاندان کو 8 ہزار روپے نقد دیے جائیں گے، اعلان ہوگیا



















































