امریکہ، یورپ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک پاکستان آرڈننس فیکٹریز کے خریدار بن گئے،زبردست انکشافات
اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کوبتایا گیاہے کہ پاکستان آرڈننس فیکٹریز کے بنے چھوٹے ہتھیار امریکہ، یورپ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک کو فروخت کئے جا رہے ہیں، نئی آرڈیننس فیکٹری کے قیام کی کوئی تجویز نہیں ، وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے بتایا کہ پاکستان آرڈننس فیکٹریز کے بنے ہوئے چھوٹے ہتھیار… Continue 23reading امریکہ، یورپ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک پاکستان آرڈننس فیکٹریز کے خریدار بن گئے،زبردست انکشافات