مانسہرہ(نیوز ڈیسک)مانسہرہ میں تیز رفتار کار الٹنے کے حادثے میں قومی وطن پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی ابرار کے بیٹا جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حاجی ابرار کے صاحبزادے رمیز ابرار اپنے دو دوستوں کے ہمراہ کار میں گھر جارہے تھے کہ کالج روڈ پر کار الٹ گئی،حادثے میں رمیز ابرار موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دونوں دوست زخمی ہوئے،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مانسہرہ:رکن صوبائی اسمبلی حاجی ابرار کے بیٹا کار حادثے میں جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے فی من گندم کی نئی قیمت مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری
-
تہران میں کیا دیکھا(دوم)
-
نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ اسکیم؛ ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر کتنا منافع ملے گا؟ اہم خبر آگئی
-
ٹی20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا بنگلادیش کے خلاف بڑا فیصلہ
-
ٹی 20 ورلڈکپ کےلیے پاکستان کا 15 رکنی سکواڈ فائنل ہوگیا
-
معاہدے کے برعکس سولر سسٹم سے بجلی بنانے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
-
ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ متوقع ہے،وزیراعظم کے معاون خصوصی نےعوام کو خوشخبری سنا دی
-
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گاڑی کی خرید و فروخت میں بڑی سہولت کا فیصلہ
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
-
آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری حکومت نے ٹیکس میں بڑی کمی کردی
-
سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا
-
شیفالی کی موت کیسے ہوئی شوہر نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا
-
بسنت کیلئے چار دن چھٹی اور سکولوں کی چھتوں کی نیلامی کا فیصلہ
-
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر مزید بڑھ گئی














































