سکھربیراج ڈگمگانے لگا،رینجرز نے پوزیشن سنبھال لی
سکھر(نیوزڈیسک)سکھر بیراج پر سیلابی پانی کے شدید دباو¿ کی وجہ سے دروازوں پر دراڑیں پڑ گئیں جس کے بعد بیراج کو ہر قسم کی آمدو رفت کے لئے بند کردیا گیا ہے جب کہ رینجرز نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پوزیشن سنبھال لی ہیں۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کے مطابق گڈو… Continue 23reading سکھربیراج ڈگمگانے لگا،رینجرز نے پوزیشن سنبھال لی