نیشنل ایکشن پلان ،حکام نے 115 مزید افراد کو واچ لسٹ میں رکھ دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کے نیشنل ایکشں پلان پر عملدرآمد کرنے والے پولیس حکام نے 115 مزید افراد کو واچ لسٹ میں رکھ دیا ہے جن کا تلعق کالعدم تنظیموں کے مدارس فیکلٹی سے ہے اور ان کی نقل و حرکت اور سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے ۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان ،حکام نے 115 مزید افراد کو واچ لسٹ میں رکھ دیا