لاہور(نیوزڈیسک)اےن اے 122لاہوراوراین اے 154لودھراں،فیصلہ ہوگیا،لاہور کے حلقہ اےن اے 122اور اےن اے 154لودھراں مےں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الےکشن ٹربےونل تشکےل دےدےا گےا ۔ لاہور ہائی کورٹ کے ججزجسٹس شاہد وحےد اور جسٹس شمس محمود مرزا پر مشتمل الےکشن ٹربےونل دےا گےا ہے جو دونوں حلقوں میں ہونے والے ضمنی الےکشن مےں کاغذات نامزدگی منظورہونے ےا نہ ہونے کےخلاف دائر اپےلوںکی سماعت کرےگا ۔