راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق جنرل ظہیر السلام نے کہا کہ اگر کسی کو دھرنے کے بارے شکوک وشبہات ہیں تو وہ تحقیقات کرالے۔ یوم دفاع کی تقریب کے دوران سابق ڈی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرے ہوئے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ اس بارے تحقیقات کرلینی چاہئیں۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔