ذوالفقارمرزا کی چارمقدمات میں ضمانت میں توسیع

7  ستمبر‬‮  2015

کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرز ا کے خلاف مزید چار مقدمات میں30 ستمبر تک ضمانت کی توثیق کردی ہے ۔ بدین میں ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف ہنگامہ آرائی کار سرکار میں مداخلت پولیس پر حملہ کے 6 مقدمات درج کیے گئے تھے جن میں دو مقدمات میں ان کی ضمانت کی توثیق پہلے ہی کرچکی ہے جبکہ مزید چار مقدمات میں عدالت نے ان کی ضمانت میں توثیق کردی ہے عدالت نے ذوالفقار مرزا کے گرفتار6ساتھیوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کو رہا کرنے کا بھی حکم دیا ہے زوالفقار مرز ا کے خلاف کراچی میں بھی انسداد دہشت گردی کی ایکٹ کے تحت تین مقدمات درج ہیں ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…