الطاف حسین کی اشتعال انگیزتقریر؛ آزاد کشمیرکابینہ میں شامل ایم کیو ایم کے دونوں وزرا برطرف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے 2 وزرا کو کا بینہ سے بر طرف کر دیا ہے۔نجی ٹی ویکے مطابق آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے ایم کیو ایم کے 2 پارلیمانی وزرا طاہرکھوکراورسلیم بٹ کوکابینہ سے برطرف کردیا ہے۔ برطرف کیے جانے والے وزیر طاہر… Continue 23reading الطاف حسین کی اشتعال انگیزتقریر؛ آزاد کشمیرکابینہ میں شامل ایم کیو ایم کے دونوں وزرا برطرف