لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے307 فنی خرابی کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی۔ تاخیر کے باعث پی آئی اے کے عملے اور مسافروں میں ہاتھاپائی بھی ہوئی۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 307کو کراچی کے لیے رات10 بجے لاہور سے روانہ ہونا تھا، تاہم کئی گھنٹے کی تاخیر سے مسافر مشتعل ہوگئے۔ پی آئی اے کے عملے کی طرف سے پرواز کی روانگی کے حوالے سے معلومات نہ ملنے پر بات تلخ کلامی اور ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ پی آئی اب یہ پرواز صبح7 بجے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔
لاہور‘پرواز پی کے307 تاخیر کا شکار، مسافروں کی عملے سے ہاتھاپائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































