جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

دفاعی بجٹ میں 70 ارب روپے کا اضافہ کیا جائیگا

datetime 11  مئی‬‮  2015

دفاعی بجٹ میں 70 ارب روپے کا اضافہ کیا جائیگا

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے ا ئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 70 ارب روپے اضافے کا فیصلہ کرلیا جبکہ دبئی مذاکرات میں ا ئی ایم ایف کو گیس اور بجلی مہنگی کرنے سمیت نئے بجٹ کے خدوخال سے ا گاہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے ائی ایم ایف… Continue 23reading دفاعی بجٹ میں 70 ارب روپے کا اضافہ کیا جائیگا

نائب صدر ایشیائی بینک آج پاکستان آئینگے، بینک 2 ارب 90 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

datetime 11  مئی‬‮  2015

نائب صدر ایشیائی بینک آج پاکستان آئینگے، بینک 2 ارب 90 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر ونکائے زینگ 5 روزہ دورے پر (ا ج) پاکستان پہنچیں گے، بینک اگلے 3 سال میں کنٹری ا پریشن بزنس پلان کے تحت پاکستان کو 2 ارب 90 کروڑ ڈالر فراہم کریگا، دورے کے دوران وہ وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیراعلیٰ سندھ… Continue 23reading نائب صدر ایشیائی بینک آج پاکستان آئینگے، بینک 2 ارب 90 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

’ایف آئی اے کلین اپ کمیٹی میں آئی بی، آئی ایس آئی بھی شامل‘

datetime 11  مئی‬‮  2015

’ایف آئی اے کلین اپ کمیٹی میں آئی بی، آئی ایس آئی بھی شامل‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ وفاقی انویسٹیگیشن ایجنسی میں بدعنوان لوگوں کو نکالنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں آئی ایس آئی اور انٹیلیجنس بیورو کے نمائندے شامل ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں چوہدری نثار نے کہا کہ ’میں… Continue 23reading ’ایف آئی اے کلین اپ کمیٹی میں آئی بی، آئی ایس آئی بھی شامل‘

ریکارڈ حج درخواستوں سے حکومت کو 70 ارب روپے وصول

datetime 11  مئی‬‮  2015

ریکارڈ حج درخواستوں سے حکومت کو 70 ارب روپے وصول

کراچی (نیوز ڈیسک)سرکاری حج اسکیم کے تحت ریکارڈحج درخواستیں موصول ہوئیں ہیں، سرکاری اکاؤنٹ میں 70ارب روپے جمع ہوگئے جس پرحکومت کو کروڑوں روپے منافع حاصل ہوگا، گروپ ا رگنائزرز اور مختلف طبقہ فکرسے تعلق رکھنے والی شخصیات نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ قرعہ اندازی کے عمل کوشفاف بنایاجائے۔ذرائع کے مطابق سرکاری حج اسکیم… Continue 23reading ریکارڈ حج درخواستوں سے حکومت کو 70 ارب روپے وصول

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات کا حتمی دور آج ہوگا

datetime 11  مئی‬‮  2015

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات کا حتمی دور آج ہوگا

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک)اسلام ا باد میں پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (ا ئی ایف ایم) کے درمیان قرضے کی سہولت کے توسیعی پروگرام کے تحت ساتویں جائزے پر مذاکرات کاحتمی دورا ج (پیر کو) ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کریں گے۔ اس سے پہلے فریقین نے اس… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات کا حتمی دور آج ہوگا

نادرا رپورٹ پی ٹی آئی کے موقف کی تائید ہے، شیریں مزاری

datetime 10  مئی‬‮  2015

نادرا رپورٹ پی ٹی آئی کے موقف کی تائید ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان ڈاکٹر شیریں مزاری نے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی فوبیا کا شکار ہے۔ نادرا کی رپورٹ آنے کے بعد وزراءکی پریشانیاں سمجھ سکتے ہیں۔ درباری وزراء حکومت کی ڈوبی ہوئی کشتی کو بچانے… Continue 23reading نادرا رپورٹ پی ٹی آئی کے موقف کی تائید ہے، شیریں مزاری

ذوالفقارمرزاکوپولیس نے بلالیا،کسی کاملازم نہیں ،سابق وزیرداخلہ

datetime 10  مئی‬‮  2015

ذوالفقارمرزاکوپولیس نے بلالیا،کسی کاملازم نہیں ،سابق وزیرداخلہ

کراچی (نیوزڈیسک) پولیس نے سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقارمرزاکوسوموارکوتفتیش کے لئے بلالیاہے ۔ایس پی کرائم نےذوالفقارمرزاکوانسداددہشتگردی کے مقدمہ کے اندراج پرتفتیش پرسمن جاری کئے ہیں جبکہ ذوالفقارمرزانے انسداددہشتگردی کی عدالت سے 19مئی تک ضمانت کرارکھی ہے ۔ذوالفقارمرزاپرپولیس کی بکتربندگاڑی پربیٹھ کرفائرنگ کرنے کاالزام ہے.جبکہ دوسری طرف سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقارمرزانے پولیس کی طرف سے ان… Continue 23reading ذوالفقارمرزاکوپولیس نے بلالیا،کسی کاملازم نہیں ،سابق وزیرداخلہ

فورتھ شیڈول افراد کے روپوش ہونے بارے اطلاعات، صوبائی حکومتوں سے رپورٹ طلب

datetime 10  مئی‬‮  2015

فورتھ شیڈول افراد کے روپوش ہونے بارے اطلاعات، صوبائی حکومتوں سے رپورٹ طلب

لاہور(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے فورتھ شیڈول میں شامل دو ہزار کے قریب افراد کے روپوش ہونے بارے مختلف اطلاعات سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومتوں سے رپورٹ طلب کر لی ،جلد سراغ لگا کر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لانے کے حوالے سے اقدامات بارے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ذرائع کے… Continue 23reading فورتھ شیڈول افراد کے روپوش ہونے بارے اطلاعات، صوبائی حکومتوں سے رپورٹ طلب

عمران خان حکومت گرانا چاہتے ہیں ،کامیاب نہیں ہونگے ،سعد رفیق

datetime 10  مئی‬‮  2015

عمران خان حکومت گرانا چاہتے ہیں ،کامیاب نہیں ہونگے ،سعد رفیق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان 2018ءسے پہلے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانا چاہتے ہیں،کامیاب نہیں ہونگے ، انتخابی اصلاحات صرف پارلیمنٹ کے ذریعے ہی آسکتی ہیں، دھرنوں اور طاقت کے استعمال سے انتخابی اصلاحات نہیں آسکتیں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو… Continue 23reading عمران خان حکومت گرانا چاہتے ہیں ،کامیاب نہیں ہونگے ،سعد رفیق