لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چین کے قومی دن کے موقع پر لاہور میں چینی قونصلیٹ کا افتتاح کر دیا۔وزیراعلیٰ نے چین کے قومی دن کے موقع پر قونصلیٹ میں چینی پرچم بھی لہرایا۔ چین کے سفیر سن ویڈانگ اور قونصل جنرل یوبورن کے علاوہ وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد ارشد، خواجہ احمد حسان، اراکین اسمبلی اور چینی سفارتخانہ اور قونصلیٹ کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پرموجود تھے
شہباز شریف نے لاہور میں چینی قونصل خانے کا افتتاح کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان



















































