سوات( نیوز ڈیسک)چار باغ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون اور بچی سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں خاتون اور بچی سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ واقع کے بعد پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ زخمی ہونے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ہپسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے دھماکے کی تحقیقات شرع کر دی ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں