ایان علی بروقت پہنچنے پر جہاز میں سوار نہ ہو سکیں،ائیر پورٹ پر ہنگامہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی بروقت ایئرپورٹ نہ پہنچنے پر جہاز میں سوار نہ ہوسکیں جس پر وہ آگ بگولہ ہو گئیں اور ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی نے پی کے 313سے کراچی روانہ ہونا تھا ،بروقت ایئر پورٹ نہ پہنچنے پر ماڈل… Continue 23reading ایان علی بروقت پہنچنے پر جہاز میں سوار نہ ہو سکیں،ائیر پورٹ پر ہنگامہ











































