متحدہ نے کراچی اور میرپور خاص کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا
کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ڈاکٹر فروغ نسیم کے توسط سے کراچی کے ضلع ملیر اور نوکوٹ کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف الگ الگ درخواستیں سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔ درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے ضلع ملیر کے کچھ علاقے ضلع کورنگی… Continue 23reading متحدہ نے کراچی اور میرپور خاص کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا