اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نے کہا انہیں کچھ لوگ ہٹا نا چاہتےہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے کہا انہیں کچھ لوگ ہٹا نا چاہتےہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے،مگر جب تک پارلیمنٹ اور جمہوریت ہے تب تک کوئی نہیں ہٹا سکتا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کرپشن کی لعنت ختم کرنے کے لیے کارروائی بلاتفریق ہونی چاہیے، تحقیقات کی جائے کہ دہشت گردی اورکرپشن کب اورکہاں سے آئے ۔انہوں نے سوال کیا کہ ضرب عضب اور دوسرے آپریشنز کی ضرورت کیوں پڑی؟ اگر قوم ہمارے سپہ سالار کی تعریف کرتی ہے تو اس پر سیاستدانوں کو خوش ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…