سانحہ صفورا کی تفتیش مکمل ،تفصیلات جاری
کراچی (نیوزڈیسک) انچارج کاونٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ سانحہ صفورا کے لیے دہشت گردوں نے 7میٹنگز کیں ۔سانحہ صفوراکی منصوبہ بندی 2ماہ قبل کی گئی اور دہشت گردوں نے 5بار ریکی کی ۔4ملزموں نے بس میں کھڑے رہ کر فائرنگ کی ۔بدھ کو پریس کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading سانحہ صفورا کی تفتیش مکمل ،تفصیلات جاری