اسلا م آباد(نیوزڈیسک) پیمرا نے بول ٹی وی چینل کے تمام لائسنس معطل کردیئے ہیں۔پاکستان الیکڑانک میڈیاریگولیڑی اتھارٹی نے اپنے 106ویں اجلاس جوکہ پیمراکے ہیڈآفس میں منعقد ہواہے اس اجلاس میں پیمراکے نئے چارممبران نے بھی شرکت کی جوکہ حکومت پاکستان کی طرف سے مقررکئے گئے ہیں ۔اتھارٹی نے اپنے اس اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے جس میں بول ٹی وی جوکہ بول نیوزاوربول انٹرٹیمنٹ کے نام پرکام کررہاہے اس کے لائسنس معطل کرنے کافیصلہ کیاگیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں