گوجرانوالہ‘ سافٹ ڈرنکس کے جعلی فیکٹری پر چھاپہ، 4 افراد گرفتار
گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)ایڈشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹر گوجرانوالہ رفاقت علہ نے ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ بیگ پور میں چھاپہ مارا. گوجرانوالہ کے علاقہ نوشیرہ ورکن کے گاو¿ں بیگ پور میں مشروبات کی جعلی فیکٹری پکڑی گئی. جس میں کوکا کولا، سپرائٹ اور ڈیو جیسی سافٹ ڈرنکس کی تیاری میں مضر صحت کیمیکل ، فوڈ کلرز اور… Continue 23reading گوجرانوالہ‘ سافٹ ڈرنکس کے جعلی فیکٹری پر چھاپہ، 4 افراد گرفتار











































