نجی اسکولوں کو فیسوں میں 10 فیصد اضافے کی اجازت
کراچی(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے نجی اسکولوں کو فیسوں میں 10 فیصد اضافے کی اجازت دیتے ہوئے اس سے زیادہ اضافے کی صورت میں کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔نجی اسکولز مالکان اور محکمہ تعلیم کے حکام کے درمیان اجلاس ہوا جس میں فیسوں میں اضافے سے متعلق کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ اجلاس… Continue 23reading نجی اسکولوں کو فیسوں میں 10 فیصد اضافے کی اجازت











































