سبی(نیوزڈیسک)سنگان کے علاقے جالڑی سے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے فراری کمانڈر جمعہ خان مری اپنے سات ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارئے میں شامل ہوگئے،فراریوں نے سبی اسکاﺅٹس کے ہیڈ کوارٹر میں ڈی آئی جی پولیس انتصار الحسین کے سامنے ہتھیار ڈالے،تقریب میں کمانڈنٹ ایف سی برگیڈئر احسن رضازیدی،کمانڈنٹ کرنل احمد رضا خٹک،89ونگ کے کرنل وقاص،صوبیدار میجر امان اللہ ،ڈسٹرکٹ چیئرمین ملک قائم الدین دہپال ،میونسپل چیئر مین حاجی داﺅد رند ،سمیت خفیہ اداروں اور ایف سی کے آفیسران میڈیا کے نمائندوں شرکت کی، تقریب میں ہتھیار ڈالنے والے فراری کمانڈر جمعہ خان مری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 28سالوں سے وہ سیکورٹی فورسز اور قومی تنصیبات کو نشانہ بنا رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہمیں ہمارئے سرداروں نے گمراہ کرکے ہمیں ہتھیار اٹھانے پر مجبور کیا جبکہ ہمارئے علاقے کو پسماندہ رکھا گیا اور ہمارئے بچے تعلیم سمیت صحت اور دیگر بنیادی سہولیات سے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں