اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نوا زشریف نے وزیر اعظم یوتھ لون سکیم کیلئے شرح سود میں دو فیصد کمی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے لون سکیم سے متعلق اجلاس میں اظہار برہمی کرتے ہوئے سوال کیا کہ نیشنل بینک کی منظوری کے باوجود بھی اہل امیدواروں کو اب تک قرضے کیوں جاری نہیں کئے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ فوری طور پر شرح سود کو 8فیصد سے کم کر کے 6 فیصد پر لایا جائے جبکہ اہل امیدواروں کو قرضے آئندہ آٹھ ہفتوں میں جاری بھی کر دیئے جائیں
وزیراعظم یوتھ لون سکیم کی شرح سود 6فیصدکردی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا
-
پراپرٹی کی ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز کی طرف سے این او سی کی لازمی شرط نے بڑا بحران پیدا کر دیا
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان



















































