منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بس اب بہت ہوگئی۔۔سیکورٹی ادارے حرکت میں۔۔

datetime 16  ستمبر‬‮  2015 |

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بس اب بہت ہوگئی۔۔سیکورٹی ادارے حرکت میں۔۔ایران سے آنے والی بڑی کھیپ پکڑی گئی،حب میں فرنٹیر کور بلوچستان نے ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں فرنٹیر کور بلوچستان نے 3ٹرالرز کو قبضے میں لے لیکر ان مین لوڈ 1لاکھ 50ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا جو غیرقانونی طورپرایران سے کراچی اسمگل کیا جارہا تھا۔ فرنٹیر کور بلوچستان نے پکڑے جانے والے ڈیزل کو مزید کارروائی کیلئے کسٹم حکام کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…