اسلام آباد: رینجرز و حساس اداروں کی کارروائی، 5 دہشتگردوں سمیت 59 افراد گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں حساس اداروں اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی۔ کارروائی میں پانچ مبینہ دہشت گرد بھی گرفتار کر لئے گئے ہیں اور اس کے علاوہ 59 مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ کارروائی خفیہ اطلاع پر اسلام آباد کے علاقے ترنول میں کی گئی۔ کارروائی دو گھروں میں… Continue 23reading اسلام آباد: رینجرز و حساس اداروں کی کارروائی، 5 دہشتگردوں سمیت 59 افراد گرفتار