ملتان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی دل کی تکلیف کے مبتلا ہوگئے ہسپتال ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماءشاہ محمودقریشی کا ڈھائی گھنٹے طویل چیک اپ ہوااور 2 مرتبہ ای سی جی بھی کروائی گئی۔طویل چیک اپ بعد ڈاکٹرز نے شاہ محمودقریشی کو آرام کا مشورہ دیا ہے