جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

اٹک خودکش حملے اور سانحہ یوحنا آباد میں مماثلت

datetime 18  اگست‬‮  2015

اٹک خودکش حملے اور سانحہ یوحنا آباد میں مماثلت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کی تحقیقات کرنیوالی ٹیموں جائے حادثہ سے ایسے شواہد ملے ہیں جن سے اس واقعہ اورسانحہ یوحنا آباد میں مماثلت پائی جاتی ہے ۔ایکسپریس رپورٹر صالح مغل کے مطابق  پیر کو فرانزک سائنس لیبارٹری پنجاب اور پولیس کے ماہرین نے جائے… Continue 23reading اٹک خودکش حملے اور سانحہ یوحنا آباد میں مماثلت

شجاع خانزادہ پر حملے کی ذمہ داری تنظیم الاحرار نے قبول کرلی

datetime 18  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ پر حملے کی ذمہ داری تنظیم الاحرار نے قبول کرلی

اٹک (نیوز ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کی ذیلی تنظیم الاحرار نے پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائر ڈ شجاع خانزادہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔ الاحرار گروپ کے مطابق شجاع خزنادہ پر حملہ لشکر جھنگوی نے نہیں بلکہ ہم نے کیا ہے ۔ یا د رہے کہ شجاع خانزادہ نے الاحرار گروپ… Continue 23reading شجاع خانزادہ پر حملے کی ذمہ داری تنظیم الاحرار نے قبول کرلی

خوشحال پاکستان میرا اور خان صاحب کا اولین مقصد ہے ، ریحام خان

datetime 18  اگست‬‮  2015

خوشحال پاکستان میرا اور خان صاحب کا اولین مقصد ہے ، ریحام خان

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)میرے خاوند نے پارٹی کیلئے زندگی وقف کی اس لیے ان کی حمایت کرتی ہوں ، پارٹی میں شامل نہیں ہورہی ،  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ٹویٹر پر جاری ہونے والے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ میں نے اپنے خاوند کو قوم… Continue 23reading خوشحال پاکستان میرا اور خان صاحب کا اولین مقصد ہے ، ریحام خان

رینجرز کی جانب سے قاتل کی اطلاع دینے والے کو انعام کا اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2015

رینجرز کی جانب سے قاتل کی اطلاع دینے والے کو انعام کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ڈائر یکٹر جنرل میجر جنرل بلال کی جانب سے قاتل کی اطلاع دینے والے کیلئے پہلی بار انعام کا اعلان کردیاگیا ہے ۔ ڈی جی رینجرز نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں کو پیش پیش کی ہے کہ ایک روز قبل ناظم آباد میں… Continue 23reading رینجرز کی جانب سے قاتل کی اطلاع دینے والے کو انعام کا اعلان

پابندی ختم، طاہر القادری 11 سال بعد آج پیرس پہنچیں گے

datetime 18  اگست‬‮  2015

پابندی ختم، طاہر القادری 11 سال بعد آج پیرس پہنچیں گے

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آ ج (منگل کو)11 سال بعد پیرس پہنچیں گے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری پر11 سال قبل شام، ترکی اور دوسرے ممالک میں چارٹر طیارہ زیارتوں پر لے جانے کے بعد پابندی لگا دی گئی تھی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اب ڈاکٹر طاہر… Continue 23reading پابندی ختم، طاہر القادری 11 سال بعد آج پیرس پہنچیں گے

قصورکے بعد جہلم میں بھی ویڈیوسکینڈل سامنے آگیا

datetime 18  اگست‬‮  2015

قصورکے بعد جہلم میں بھی ویڈیوسکینڈل سامنے آگیا

جہلم (نیوزڈیسک) قصورویڈیوسکینڈل کے بعد جہلم میں بھی ایسے ہی مکروہ دھندے کاانکشاف ہواہے ۔جہلم میں بھی شبیرعرف شبیرانامی شخص نے بچوں کی ویڈیوبناکران کے والدین کوبلیک میل کیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق شبیرعرف شبیرابچوں کی ویڈیوبناکران کوبلیک میل کرتاتھااورجب بچوں کے والدین تک بات پہنچتی تھی توان بچوں کے والدین کوبھی بلیک… Continue 23reading قصورکے بعد جہلم میں بھی ویڈیوسکینڈل سامنے آگیا

عمران خان نے ریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں پرپابندی عائد کردی

datetime 18  اگست‬‮  2015

عمران خان نے ریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں پرپابندی عائد کردی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمرا ن خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان پرسیاست کرنے پرپابندی عائد کردی۔ریحام خان کے ہری پورجلسہ عام ،قصورکے دورہ ،کراچی اوردیگرجگہوں پرمیڈیاسے گفتگواورپریس کانفرنسوں میں ایسے الفاظ استعمال کیاجوکہ سیاسی ناپختگی ثابت ہوئے اورریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے پارٹی کوسیاسی میدان،پرنٹ ،الیکڑانک میڈیااورسوشل… Continue 23reading عمران خان نے ریحام خان کی سیاسی سرگرمیوں پرپابندی عائد کردی

تحریک انصاف کو دھرنے کے بعد پےدرپے6 انتخابی شکستوں کا سامنا

datetime 17  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف کو دھرنے کے بعد پےدرپے6 انتخابی شکستوں کا سامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے ڈی چو ک میں 2014کے دھرنے کے خاتمے کے بعد تحریک انصاف کو چھ مرتبہ انتخابی شکستوں کا سامنا کرنا پڑا، پی ٹی آئی دھرنے کے خاتمے کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں6مرتبہ بلواسطہ یا بلاواسطہ حصہ لیا لیکن ہر دفعہ ہی اسے ناکامی کا… Continue 23reading تحریک انصاف کو دھرنے کے بعد پےدرپے6 انتخابی شکستوں کا سامنا

قوم کی اس وقت جنرل راحیل شریف سے تمام وابستگیاں اورامیدیں وابستہ ہیں ،جنرل حمید گل

datetime 17  اگست‬‮  2015

قوم کی اس وقت جنرل راحیل شریف سے تمام وابستگیاں اورامیدیں وابستہ ہیں ،جنرل حمید گل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل(ر) حمید گل نے اپنی وفات سے قبل 9اگست کوایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاتھاکہ قوم کی تمام تروابستگیاںاورامیدیں ایک شخص کے ساتھ جڑگئی ہیں اوراس شخص کانام جنرل راحیل شریف ہے اورقوم اس وقت جنرل راحیل شریف اورپاک فوج کے ساتھ ہیں ۔ان… Continue 23reading قوم کی اس وقت جنرل راحیل شریف سے تمام وابستگیاں اورامیدیں وابستہ ہیں ،جنرل حمید گل