منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی ‘بیوپاری جانوروں کو نقلی دانت لگا کر بیچتے پکڑے گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

کراچی ‘بیوپاری جانوروں کو نقلی دانت لگا کر بیچتے پکڑے گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)عید الضحیٰ کے موقع پر قربانی کرنے والے افراد جب جانور خریدنے جائیں تو زرا چوکنے ہو کر جانور کو اچھی طرح چیک کر لیں کیوں کہ بیوپاریوں نے گاہکوں کو دھوکہ دینے کا ایک اور نیا طریقہ ڈھونڈ لیاہے۔جیساکہ ہم سب جانتے ہیں کہ جانور کی عمر کا تعین اس کے دانتوں… Continue 23reading کراچی ‘بیوپاری جانوروں کو نقلی دانت لگا کر بیچتے پکڑے گئے

کھاد قیمتوں میں کمی کیلئے منت بھی کرنی پڑی تو کرینگے، سکندر بوسن

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

کھاد قیمتوں میں کمی کیلئے منت بھی کرنی پڑی تو کرینگے، سکندر بوسن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرملک سکندر حیات خان بوسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے کسانوں کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کرکے تاریخی فیصلہ کیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کھاد کی قیمتوں میں جواضافہ ہوا اس کو واپس کریں… Continue 23reading کھاد قیمتوں میں کمی کیلئے منت بھی کرنی پڑی تو کرینگے، سکندر بوسن

سیاستدانوں پر کرپشن اور دہشتگردی کا الزام لگانا ظلم ہے ، خورشید شاہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

سیاستدانوں پر کرپشن اور دہشتگردی کا الزام لگانا ظلم ہے ، خورشید شاہ

لاہور(نیوز ڈیسک) خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ کرپشن اور دہشت گردی کاالزام سیاست دانوں پر لگانا ظلم ہے۔لوگوں کے ذہنوں میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے ۔ملک میں ہر طرف دہشت گردی اور کرپشن ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بینظیر بھٹودھمکیوں کے باوجود ملک میں واپس آئیں اور اپنی جان کی… Continue 23reading سیاستدانوں پر کرپشن اور دہشتگردی کا الزام لگانا ظلم ہے ، خورشید شاہ

وزیر اعظم نے نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

وزیر اعظم نے نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نیوز  ڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیرا عظم نے فیسوں میں اضافے اور والدین کی پریشانی پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ اورمتعلقہ وزارتوں کو جلداز جلد مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرا عظم نے کہا… Continue 23reading وزیر اعظم نے نجی سکولوں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

طلبہ کا ٹیسٹ لینے والے این ٹی ایس کے سی ای او کا پی ایچ ڈی مقالہ چوری شدہ نکلا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

طلبہ کا ٹیسٹ لینے والے این ٹی ایس کے سی ای او کا پی ایچ ڈی مقالہ چوری شدہ نکلا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اگر کسی تعلیمی ادارے کا سربراہ خود ہی چوری کا مقالہ جمع کراکے جعلی ڈگری حاصل کرتا ہو تو پھر آپ اس ادارے کی تعلیمی قابلیت اور لئے جانے والے ٹیسٹ کے معیار کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق این ٹی ایس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور کامسیٹس… Continue 23reading طلبہ کا ٹیسٹ لینے والے این ٹی ایس کے سی ای او کا پی ایچ ڈی مقالہ چوری شدہ نکلا

ایاز صادق اور عبدلعلیم خان ۔دونوں کے ضمنی الیکشن سے باہر ہونے کا خطرہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

ایاز صادق اور عبدلعلیم خان ۔دونوں کے ضمنی الیکشن سے باہر ہونے کا خطرہ

لاہور (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے122 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق اور تحریک انصاف کے امیدوار عبدلعلیم خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف الیکشن اپیلٹ ٹربیونل میں درخواستیں دائر کر دی گئیں۔ یہ درخواستیں جسٹس پارٹی اور پاکستان عوامی تحریک کی طرف… Continue 23reading ایاز صادق اور عبدلعلیم خان ۔دونوں کے ضمنی الیکشن سے باہر ہونے کا خطرہ

اسٹیٹ بنک کا بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

اسٹیٹ بنک کا بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سٹیٹ بنک نے بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ایکسپورٹرز پاور پلانٹ لگانے کے لیے بینکوں سے ڈیڑھ ارب روپے تک قرض لے سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق طویل مدتی قرض کی سہوت اس لیے دی گئی ہے کہ صنعتکار… Continue 23reading اسٹیٹ بنک کا بجلی گھروں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے ڈیڑھ ارب قرض کا اعلان

گوادر میں حساس ادارے حرکت میں،6افراد گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

گوادر میں حساس ادارے حرکت میں،6افراد گرفتار

کوئٹہ(نیوزڈیسک)گوادمیں ایف سی اور حساس ادارے نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 6مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو فرنٹیر کور بلوچستان اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دو ران کالعدم تنظیم سے تعلق… Continue 23reading گوادر میں حساس ادارے حرکت میں،6افراد گرفتار

پشاور میں نیب کی کارروائی،حاضر سروس و ریٹائر3ملازمین گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

پشاور میں نیب کی کارروائی،حاضر سروس و ریٹائر3ملازمین گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور میں نیب کی کارروائی، ایک سابق اور دو حاضر سروس سرکاری افسران گرفتار ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب حکام کہنا ہے ڈائریکٹرفنانس ورکرزویلفیئربورڈابرارحسین،ڈائریکٹرفنانس پرونشل ہاﺅسنگ اتھارٹی عمران خان وزیراور بیسویں گریڈکے سابق سیکرٹری لیبر عزیزالرحمان کو اربوں رپے کی کرپشن کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔نیب حکام کا کہناہے ملزمان نے… Continue 23reading پشاور میں نیب کی کارروائی،حاضر سروس و ریٹائر3ملازمین گرفتار