پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

جنرل (ر) حمیدگل مرحوم نے ریحام کوسیاست سے دور،عمران خان کوشادی نہ کرنے کامشورہ دیاتھا،ڈاکٹرشاہد مسعود

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) مرحوم حمیدگل نے ریحام خان کومشورہ دیاتھاکہ کہ بیٹا پاکستانی سیاست سے دور رہوآپ نہیں جانتیں پاکستانی سیاست میں کیا کچھ ہوتا ہے آپ اس سے دور ہی رہیں تو اچھا ہوگا۔اس وقت حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل بھی موجود تھے۔دوسری طرف حمید گل نے عمران خان کو بھی پیغام بھیجا کہ آ پ احتیاط کریں۔اس بات کاانکشاف اینکرپرسن ڈاکٹرشاہد مسعود نے کیاہے ۔آپ کی ریحام سے شادی کے بارے میں کچھ اچھی خبریں نہیں ہیں اور جو اطلاعات موصول ہورہی ہیں وہ مثبت ثابت نہیں ہوسکتی۔آپ بڑے لیڈر ہیں،ملک کو آپکی ضرورت ہے بہترہے آپ احتیاط سے کام لیں۔ریحام سے شادی کی تو دنیا بھر کے میڈیا پر نمایاں کوریج کی گئی لیکن اب رےحام کو طلاق دی تو ملک بھر میں کئی دنوں سے نئی بحث چھڑی ہوئی ہے۔ہر کالم نگار،اینکر،رپورٹر اپنے ذرائع کے مطابق سچ اور جھوٹ کے گھوڑے دوڑا رہا ہے اور خود کو سب سے زیادہ با خبر ہونے کادعویٰ کر رہا ہے۔ایسے میں ” نیوز ون “ کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران جب ابھی عمران خان نے ریحام سے شادی نہیں کی تھی۔ ان دنوں کی بات ہے جب ریحام خان جنرل(ر) مرحوم حمید گل کا انٹرویو کرنے گئیں۔حمید گل کو عمران اور رےحام کے درمیان جو کچھ ہورہا تھا معلوم ہوگیا تھا۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…