خیبر ایجنسی‘ مکان میں دھماکہ سے چار افراد زخمی
خیبر ایجنسی(نیوز ڈیسک) خیبر ایجنسی میں دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں ایک مکان میں ہونے والے بم دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دای گیا ہے۔ پولٹیکل انتطامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے… Continue 23reading خیبر ایجنسی‘ مکان میں دھماکہ سے چار افراد زخمی