جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

ہیکر نے سشما سوراج اور نواز شریف کے معاشقے کی کہانی عام کر دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف ٹی وی اینکر و صحافی حامد میر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ایسی خبر منظر عام پر آئی ہے جس نے سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ مختلف حلقے کے لوگوں میں ہلچل مچا دی ۔روزنامہ اوصاف اسلام آباد کے مطابق تفصیلات کے مطابق حامد میرکے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کہا گیا کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان معاشقہ چل رہا ہے جسے انہوں نے چھپا کر رکھا ہے اور منظر عام پر نہیں آنے دیا۔حامد میر کے اس ٹوئٹ کے بعد یہ خبر تھوڑے وقت میں ہی ہر طرف پھیل گئی جس نے لوگوں کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا اوراس حوالے سے مختلف قسم کی چہ مگوئیاں ہونے لگیں،کچھ دیر بعد ہی حامد میر کے اکاؤنٹ سے ایک اور ٹوئٹ ہوا جس میں کہا گیا کہ وہ یہ بات مذاق میں نہیں کر رہے بلکہ ان کے پاس اس بات کے مکمل ثبوت ہیں جو وہ بہت جلد سب کے سامنے لے آئیں گے۔
04



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…