اسلام آباد(نیوزڈیسک) مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت کی طرف سے ایف آئی اے کودوبارہ تحقیقات کرنے کے حکم کومشرف غداری کیس میں شامل ملزم سابق چیف جسٹس عبدالحمیدڈوگرکی درخواست پراسلام آباد کی درخواست مستردکردی ہے ۔عبدالحمیدڈوگرنے اپنی درخواست میں موقف اپنایاتھاکہ خصوصی عدالت کادائرہ کاراس بات کی اجازت نہیں دیتاکہ وہ ایف آئی اے کومشرف غداری کیس میں دوبارہ ایف آئی اے تحقیقات کرنے کانہیں کہہ سکتی ہے جس پراسلام آبادہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس کی درخواست مستردکردی گئی ہے ۔