پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

فاٹا سے منتخب رکن قومی اسمبلی شہاب الدین احتجاجا مستعفی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

فاٹا سے منتخب رکن قومی اسمبلی شہاب الدین احتجاجا مستعفی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فاٹا سے منتخب رکن قومی اسمبلی شہاب الدین نے اسمبلی کی رکنیت سے احتجاجا استعفیٰ دیدیا۔ مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے شہاب الدین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے نظر انداز کیئے جانے پر استعفیٰ دیدیا ہے،شہاب الدین کا کہنا تھا کہ ایسی اسمبلیوں میں بیٹھنے کا… Continue 23reading فاٹا سے منتخب رکن قومی اسمبلی شہاب الدین احتجاجا مستعفی

زلزلہ متاثرین کی نظریں حکومت کی طرف ہیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

زلزلہ متاثرین کی نظریں حکومت کی طرف ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خورشید شاہ نے کہا کہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں لوگ کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور ہیں ۔زلزلہ متاثرین کی نظریں حکمرانوں کی طرف ہیں ، وہاں سردی سے ایک بچہ بھی مرا تو ذمہ دار حکومت ہوگی ۔ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع… Continue 23reading زلزلہ متاثرین کی نظریں حکومت کی طرف ہیں

سرگودھا میں 19 نومبر کو تعطیل کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرگودھا میں 19 نومبر کو تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشرقی صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کیاگیاہے ۔تعطیل کا اعلان سرگودھا کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیاگیا ہے ۔ ڈی سی او سرگودھا ثاقب منان نے تعطیل کے اعلان کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ اس کا… Continue 23reading سرگودھا میں 19 نومبر کو تعطیل کا اعلان

سی ڈی اے اور صفا مال اسلام آباد کے درمیان پھڈا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سی ڈی اے اور صفا مال اسلام آباد کے درمیان پھڈا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے تارکین وطن سرمایہ کاروں نے اسلام آبد میں اپنا بزنس ختم کرنے کی دھمکی دیدی اور تازہ مثال الصفا گولڈن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو عبدالقیوم نے دی ہے جب سی ڈی اے نے اسے ایک خط کے ذریعے کروڑوں روپے ادائیگی کے احکامات دیئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا… Continue 23reading سی ڈی اے اور صفا مال اسلام آباد کے درمیان پھڈا

زین قتل کیس، ازخود نوٹس پر گواہان سپریم کورٹ طلب

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

زین قتل کیس، ازخود نوٹس پر گواہان سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے زین قتل ازخود نوٹس کیس میں لواحقین اور استغاثہ کے گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق زین قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب رزاق… Continue 23reading زین قتل کیس، ازخود نوٹس پر گواہان سپریم کورٹ طلب

ایاز صادق فراڈ کر کے سپیکر منتخب ہوا ہے،علیم خان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایاز صادق فراڈ کر کے سپیکر منتخب ہوا ہے،علیم خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) علیم خان نے کہا کہ ہمارے تیس ہزار ووٹ حلقے سے باہر منتقل کر دیئے گئے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا این اے 122 کے الیکشن میں فراڈ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہمیں بتایا جائے کہ ہمارے تیس ہزار فارم کہاں ہے۔ فارم… Continue 23reading ایاز صادق فراڈ کر کے سپیکر منتخب ہوا ہے،علیم خان

ایان علی کی دھمکی سےمتعلق ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایان علی کی دھمکی سےمتعلق ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ دنوں میں بہت سارے سر پرائز ملنے والے ہیں. ڈاکٹر شاہد مسعود نےا نکشاف کیا کہ کرنسی اسمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ماڈل ایان علی نے دھمکی دے دی ہے کہ اگر 12 نومبر کو مجھ پر فردٍ… Continue 23reading ایان علی کی دھمکی سےمتعلق ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

سعید اجمل اور زرعی یونیورسٹی کا معاملہ آج حل کرنے کی کوشش کی جائے گی: رانا ثناءاللہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعید اجمل اور زرعی یونیورسٹی کا معاملہ آج حل کرنے کی کوشش کی جائے گی: رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سعید اجمل اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے معاملہ اتفاق رائے سے نمٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ڈی سی او فیصل آباد سے ٹیلی فونک… Continue 23reading سعید اجمل اور زرعی یونیورسٹی کا معاملہ آج حل کرنے کی کوشش کی جائے گی: رانا ثناءاللہ

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے بیرونی ملک اکاونٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے بیرونی ملک اکاونٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے پارٹی فنڈ میں مبینہ خورد برد اور بیرونی فنڈنگ کے کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے بیرون ملک تمام کاونٹس کی تفصیلات طلب کر لیں۔ کیس کی سماعت کے بعد اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے بیرونی ملک اکاونٹس کی تفصیلات طلب کرلیں