چیچہ وطنی: ”میں صدر پاکستان بن چکی حلف اٹھانے اسلام آباد جارہی ہوں“،ذہنی مریضہ پراسرار طور پرلاپتہ
چیچہ وطنی(اے این این ) ”میں صدر پاکستان بن چکی ¾حلف اٹھانے اسلام آباد جارہی ہوں“،ذہنی مریضہ پراسرار طور پرلاپتہ ہوگئی۔مقامی رہائشی عمران حسن شاہ کی 40سالہ بیوی سعدیہ جو پچھلے کچھ عرصہ سے دماغ کے مرض میں مبتلا اور زیر علاج تھی اپنی فیملی کے افراد کو یہ کہتے ہوئے گھر سے چلی گئی… Continue 23reading چیچہ وطنی: ”میں صدر پاکستان بن چکی حلف اٹھانے اسلام آباد جارہی ہوں“،ذہنی مریضہ پراسرار طور پرلاپتہ