متحدہ کی کوئی شرط نہیں مانی، کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ارکان کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن تیار ہوگیا تھا، متحدہ کی کوئی پیشگی شرط نہیں مانی، کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ منافع خور ہوشیار ہوجائیں، ڈالر کی قدر گرنے… Continue 23reading متحدہ کی کوئی شرط نہیں مانی، کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسحاق ڈار