چودھری شیر علی اور عابد شیر نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری شیر علی اور عابد شیر علی نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط تحریری معافی مانگ لی۔ چودھری شیر علی اور عابد شیر علی کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا نے… Continue 23reading چودھری شیر علی اور عابد شیر نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی