جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 122،ن لیگ کاپھرسب کچھ داﺅ پرلگ گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 لاہور کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی منتقلی کے معاملہ پر چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا 4 رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا، چیئرمین نادرا، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرلاہورودیگرفریقین کوطلب کرلیا گیا،سماعت (آج) بدھ کوہو گی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان نے این اے 122 سے 30 ہزار ووٹوں کی منتقلی کا الزام عائد کیا تھا اور الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی تھی جس پر منگل کو الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت کیلئے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین نادرا، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرلاہوراوردیگرفریقین کو(آج) بدھ کو طلب کرلیا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کااس حلقے میں سب کچھ داﺅ پرلگ گیاہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…