ہوائی فائرنگ اور جیت کا جشن منانے پر پابندی ہو گی، الیکشن کمیشن
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پنجاب میں امیدوار نیک چال چلن کے لئے زر ضمانت جمع کرانے کے پابند ہیں۔ ہوائی فائرنگ اور جیت کے جشن پر پابندی ہو گی۔ فوج کی جانب سے کہا گیا ہے جہاں سنگین خطرہ ہو وہاں طلب کیا جائے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ… Continue 23reading ہوائی فائرنگ اور جیت کا جشن منانے پر پابندی ہو گی، الیکشن کمیشن